• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 27 اگست 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

عوامی انقلابات سے عرب ممالک میں استبدادی نظام چورچور ہو چکا: فلسطینی خاتون اسیر رہ نما

بدھ 02-03-2011
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestine_foundation_pakistan_ahlam-tamimi-hamas-female-leader

اسرائیلی جیل میں زیرحراست فلسطینی خاتون رہ نما اور حماس کے ملٹری ونگ القسام بریگیڈ کی خاتون رکن احلام التمیمی نے عرب ممالک میں آئے عوامی انقلاب کو استبداد کی شکست اور عرب اقوام کی فتح قرار دیا ہے. اپنے ایک پیغام میں احلام کا کہنا ہے کہ تیونس اور مصر میں آنے والے انقلاب نے فلسطینی خواتین اسیرات پر بھی مثبت اثرات مرتب کیے ہیں لیکن اس کے مجموعی اثرات سے فلسطینی قوم کو ایک نیا ولولہ اور جذبہ حاصل ہوا ہے. مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق فلسطینی خاتون اسیر رہ نما نے یہ بات انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیم "نیلسن منڈیلا” فاٶنٰڈیشن کے جیل میں ان سے ملنے والے وفدت سے گفتگو کے دوران کہی.احلام کا کہنا تھا کہ اگرچہ موجودہ حالات میں جیل کی صورت حال نہایت کٹھن اور ان کی مشکلات بہت زیادہ ہیں لیکن عرب ممالک میں آنے والےانقلاب نے ان کے حوصلے بڑھا دیے ہیں. تیونس اور مصر کے انقلابات نے صہیونی جیلوں میں زیر حراست فلسطینی مردوں اور خواتین کے حوصلے مزید بڑھا دیے ہیں اور وہ یہ امید کرتے ہیں تبدیلی کا عمل فلسطین تک ضرور پہنچے گا. انہوں نے کہا کہ عرب ممالک کے اقوام نے ا نقلاب برپا کر کے ثابت کر دیا ہے کہ وہ خطے میں اسرائیل اور امریکا کی اجارہ داری تسلیم نہیں کرتے اور ان کے چنگل سے نکل کر آزاد زندگی گذارنا چاہتے ہیں. خیال رہے کہ حماس کے خاتون رکن احلام تمیمی رام اللہ میں نبی صالح کی رہائشی ہیں.انہیں صہیونی فوج نے سنہ 2001ء میں حماس کے ملٹری ونگ القسام بریگیڈ کے تعلق کےا لزام میں حراست میں لیا تھا.صہیونی عدالت سے انہیں 16 مرتبہ عمر قید کی سزا سنائی گئی ہے.

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.