• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

عسقلان جیل کے محبوسین کی محبوس موسیٰ کی زندگی بچانے کی اپیل

اتوار 27-06-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestine_foundation_pakistan_palestinian-prisoner22

عسقلان جیل کے محبوسین نے ریڈ کراس اور دیگر انسانی حقوق کی تنظیموں سے اپیل کی ہے کہ وہ محبوس شادی موسیٰ کی زندگی بچانے کیلئے اس کی سرجری کا فوری انتظام کرانے میں اپنا کردار ادا کریں۔ محبوسین نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ شادی موسیٰ کو 6 مہینے پہلے گرفتاری کے وقت سر پر گولی لگی تھی لیکن جیل انتظامیہ اس کے علاج میں لیت ولعل سے کام لے رہے ہیں جس کی وجہ سے اس کی حالت روز بروز خراب ہوتی جا رہی ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ اگر شادی موسیٰ کی طرف توجہ نہیں دی گئی تو وہ جان سے بھی ہاتھ دھو سکتے ہیں

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.