• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 14 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

عزیز دویک کو نقصان پہنچا تو نتائج کی ذمہ دار فلسطینی اتھارٹی ہو گی: بحر

جمعہ 20-11-2009
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

dr-ahmed-bahar61 فلسطینی مجلس قانون ساز کے ڈپٹی اسپیکرڈاکٹراحمد بحر نے خبردار کیا ہے کہ رام اللہ میں قائم غیر قانوی اتھارٹی اور عباس ملیشیا کی جانب سے خطرات لاحق ہیں، تاہم انہیں کوئی نقصان پہنچا توا اس کے خطرناک نتائج کی تمام ترذمہ داری صدر عباس، فلسطینی اتھارٹی اور عباس ملیشیا پر عائد ہوگی۔ غزہ میں مجلس قانون ساز کے اجلاس کے موقع پرخطاب کرتے ہوئے انہوںنے کہا کہ ہمیں ایسے اشارے ملے جن سے قانون ساز ادارے کے اسپیکر کی جان کو خطرہ لاحق ہے، انہوں نے خبردار کیا کہ اگر ڈاکٹر عزیز دویک کی جان کو کسی بھی قسم کا نقصان پہنچا تو فلسطین کا سارا سیاسی نظام تباہ ہوجائے گا اور اس کے بعد پیدا ہونے والی بحران کی ذمہ داری فلسطینی اتھارٹی پرعائد ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ فلسطینی اتھارٹی کی جانب سے ڈاکٹر دویک کو صرف ان کے آئینی فرائض کی ادائیگی اور مجلس قانون ساز کے دفتر میں جانے سے نہیں روکاگیا بلکہ انہیں گردفتار کرنے یا جان سے مارڈالنے کی دھمکیاں بھی دی جارہی ہیں۔ احمد بحر کا کہناتھا کہ ڈاکٹرعزیز دویک کی گرفتاری کی دھمکیاں نہایت خطرناک ہے اس پر خاموشی اختیار نہیں کی جائے گی۔ ڈاکٹر بحر نے فلسطینی اتھارٹی سے مطالبہ کیا کہ وہ مغربی کنارے میں مجلس قانون ساز کے اراکین پر تشدد اور حماس سمیت دیگر تنظیموں کے ارکان کی گرفتاریوں کی مذمت کرتے ہوئے تمام گرفتار ارکان کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.