• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 14 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

عریاں تلاشی دینے سے انکار پر اسرائیلی فوج نے فلسطینی خاتون کو گرفتار کر لیا

بدھ 18-11-2009
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestine-women1 مغربی کنارے کے شہر الخلیل میں قابض اسرائیلی فوج نے ایک نوجوان لڑکی کو اس وقت گرفتار کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا جب اس نے فوجی چوکی پر حکام کو عریاں تلاشی دینے سے انکار کیا۔ اطلاعات کے مطابق ستائیس سالہ ام وسام اپنے محلے قریب فوجی چوکی کے پاس سے گذر رہی تھی کہ اس دوران قابض حکام نے اسے چوکی پر روک کر جامعہ تلاشی دینے کو کہا، قابض فوج نے اسے برقعہ اتار کر تلاشی دینے پر اصرار کیا تاہم اس نے بے لباس ہو کر تلاشی دینے سے انکار کر دیا۔ جس پر موقع پر موجود فوجیوں نے اس کے ہاتھ کمر پر باندھ اسے نامعلوم مقام پرمنتقل کر دیا۔ دوسری جانب عینی شاہدین کے مطابق گرفتار کی گئی خاتون کوحراست میں لینے کےبعد چوکی پر تشدد کا نشانہ بھی بنایا گیا۔ بعد ازاں گاڑی میں بٹھا کرنامعلوم مقام پر منتقل کر دیا۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.