• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

عرب پارلیمانی وفد کے دورہ غزہ کا اختتام

جمعرات 18-02-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

arab-parliamentary-union-apu1 عرب کے پارلیمانی وفد نے غزہ کا دو روزہ دورہ مکمل کرلیا ۔ عوامی کمیٹی برائے انسداد اناکہ بندی کے چیئرمین جمال الخضری نے رفح سرحد پر عرب وفد کو الوداع کیا ۔ اس موقع پر انہوںنے کہاکہ عرب اراکین پارلیمنٹ نے غزہ کے مزیددو روں کا وعدہ کیاہے اور کہا ہے کہ وہ اہلیان غزہ کے حالات سے اپنے ہم وطنوں کو آگاہ کریں گے ۔ وفد نے غزہ میں حکومت کی کارکردگی کو سراہا ۔ وفد نے جامعہ اسلامیہ کے دورے کے موقع پر کہاکہ ناکہ بندی اور دیگر تمام مشکلات کے باوجود اسلامی یونیورسٹی غزہ کا معیار دیگر یونیورسٹیوں سے ہم پلہ ہے ۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.