• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 14 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

عرب حکمران مسجد اقصیٰ میں یہودی حملوں کے ذمہ دارہیں: بحر

منگل 06-10-2009
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

ahmed-behr1 فلسطینی مجلس قانون ساز کے ڈپٹی اسپیکرڈاکٹراحمد بحر نے کہا ہے کہ بیت المقدس میں حالیہ کشیدگی اور قبلہ اول پرہونے والے یہودی حملوں کی ذمہ داری عرب ممالک کے حکمرانوں پرعائد ہوتی ہے۔ عرب ممالک مسئلہ فلسطین کے حل میں ناکام رہے ہیں انہیں چاہیے تھا کہ وہ فلسطین کے حوالے سے اپنی سیاسی، مذہبی اور تاریخی ذمہ داریوں سے عہدہ برآہوں اور یہودیوں کو مسجد اقصیٰ میں دست دراندازی سے روکیں۔ غزہ میں مجلس قانون سازکے اجلاس کے موقع پرتقریر کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ القدس صرف فلسطینیوں کا نہیں بلکہ پوری امت کا مسئلہ ہے، جان ومال اور ہر سطح پراس کا دفاع بھی امت کی ذمہ داری ہے۔ انہوں نے گولڈ سٹون کی رپورٹ پربحث کو موخر کرانے کے مرتک فلسطینی اتھارٹی کے عہدیداروں کے خلاف قانونی کاررائی کی جانی چاہیے۔ انہوں نے مزید کہا کہ اسرائیل جنگی مجرم ہے اور اسے قانون کے کٹہرے میں لانے سے بچانے والے بھی قوم کے مجرم ہیں۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.