• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

عباس ملیشیا کی طرف سے فلسطینی رکن پارلیمنٹ کے بیٹے کا اغوا

اتوار 31-01-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

abbas-militia-pro-israel17 عباس ملیشیا نے مغربی کنارے میں اسلامی گروپ کے رکن پارلیمنٹ محمد ماہر بدر کے بیٹے عبداللہ بدر کو اغوا کرلیا- ذرائع کے مطابق فلسطینی صدر محمود عباس کوبراہ راست جوابدہ سیکورٹی فورسز کے اہلکار الخلیل میں محمد ماہر بدر کے گھر میں داخل ہوئے اور ان کے بیٹے کو گرفتار کرکے الخلیل میں سیکورٹی فورسز کے دفتر لے گئے- فلسطینی مجلس قانون ساز میں اسلامی گروپ کے ارکان نے عبداللہ کی گرفتاری کی مذمت کی ہے- ارکان پارلیمنٹ کی طرف سے جاری بیان میں کہاگیاہے کہ مغربی کنارے میں ارکان پارلیمنٹ اور ان کے اہل خانہ کے خلاف فلسطینی اتھارٹی کی مجرمانہ کارروائیاں انہیں جہاد اور مزاحمت کے راستے سے نہیں ہٹاسکیں –

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.