• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 14 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

عباس ملیشیا کی جانب سے مسجد کے تقدس کی پامالی

بدھ 23-12-2009
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

abbas-militia-pro-israel-687689 عباس ملیشیا نے اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے کارکنان کے اغوا کے لئے مسجد کا تقدس پامال کیا- ذرائع کے مطابق صدر محمود عباس کو براہ راست جوابدہ سیکورٹی فورسز کے اہلکار قلقیلیہ کے النقار محلے میں واقع ’’ابن تیمیہ ‘‘مسجد میں داخل ہوگئے – انہوں نے مسجد کی تلاشی لی اور مسجد کی دیواروں پر لکھے اسلامی شعارات کو مٹادیا – دوسری جانب عباس ملیشیا نے مغربی کنارے کے مختلف حصوں سے حماس کے تین کارکنوں کو اغوا کیا- جن میں الخلیل شہر کی بلدیہ کے ایک کارکن بھی شامل ہیں-

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.