• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 15 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

عباس ملیشیا کا کریک ڈاؤن، جہاد اسلامی کے تین ارکان گرفتار

بدھ 13-01-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

abbas-militia-pro-israel-arresting-movement-of-islamic-jihad-members مغربی کنارے کے شہر طولکرم میں فلسطینی صدر محمود عباس کے زیر کمانڈ سیکیورٹی فورسز نے سرچ آپریشن اور کریک ڈاؤن میں جہاد اسلامی کے تین اور حماس کے ایک کارکن کو گرفتار کر لیا۔ مرکز اطلاعات فلسطین کے ذرائع کے مطابق عباس ملیشیا نے منگل کے روز طولکرم میں مختلف مقامات پر تلاشی کے دوران گھروں میں گھس کر خواتین اور بچوں کو زدو کوب کیا۔ اس دوران سرچ آپریشن میں جہاد اسلامی سے تعلق رکھنے والے تین جبکہ اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے ایک کارکن کو حراست میں لے کو تفتیش کے لیے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔ مغربی کنارے کے شہروں طولکرم، نابلس، سلفیٹ، الخلیل اور قلیقلیہ میں عباس ملیشیا کی جانب سے کریک ڈاؤن کا سلسلہ جاری ہے جس میں گذشتہ ایک برس کے دوران اب تک کم ازکم ایک ہزار افراد کو جیلوں میں ڈال دیا گیا ہے۔ دوسری جانب اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) اور جہاد اسلامی نے عباس ملیشیا کے کریک ڈاؤن کی شدید مذمت کرتے ہوئے گرفتاریوں کا باب بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.