• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

عباس ملیشیا کا حماس کے خلاف آپریشن جاری

اتوار 05-12-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestine_foundation_pakistan_abbas-militia-kidnap

مغربی کنارے میں اسلامی تحریک مزاحمت ۔ حماس کے کارکنوں کے خلاف عباس حکومت کی دشمنانہ کارروائیاں جاری ہیں۔ آج بھی عباس ملیشیا نے بیت لحم اور الخلیل سے چار فلسطینیوں کو اغوا کر لیا ہے۔ ضلع بیت لحم میں سابقہ اسیر احمد شیخ کو ان کے گاؤں مراح رباح سے اغوا کر لیا گیا ہے۔ اسی طرح بیت لحم یونیورسٹی کے طالب علم صھیب العصا بھی ملیشیا کے ہتھے چڑھ گئے۔ مغربی کنارے کے سب سے بڑے ضلع الخلیل میں عباس ملیشیا نے اذنا کے علاقے کی مسجد الابرار پر دھاوا بولا اور شیخ جبریل جیاوی اور ان کے بیٹے منتصر کو عشاء کی نماز کے دوران اٹھا لیا۔ رات گئے پری وینٹو فورس کے اہلکاروں نے ان کے گھر پر دھاوا بول کر تلاشی بھی لی، اس موقع پر بڑے پیمانے پر توڑ پھوڑ کی گئی۔ رام اللہ میں عباس ملیشیا نے 44 سالہ ابراہیم محمود عبد المجید برغوثی کو گرفتار کر رکھا ہے ان کی اغوا کیے ہوئے 68 دن بیت گئے ہیں لیکن ان کی رہائی ممکن نہ ہوسکی ہے۔ نابلس کی نجاح یونیورسٹی کے اغوا طالب علم معتز الطاھر کے گھر والوں کے مطابق عباس ملیشیا کے عقوبت خانوں میں الطاھر کی صحت کی حالت انتہائی تشویشناک ہو چکی ہے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.