• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

عبادت گاہوں پر حملے مسلمانوں اور مسیحی برادری کو آپس میں لڑانے کی سازش ہیں: حماس

اتوار 02-01-2011
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestine_foundation_pakistan_alexandria-church-egypt-bombing1

اسلامی تحریک مزاحمت "حماس” نے مصر کے ساحلی شہر اسکندریہ میں جمعہ کی شب ہوئے بم دھماکوں کی پرزور مذمت کرتے ہوئے اسے فرقہ وارانہ فسادات پھیلانے کی سازش قراردیا ہے۔ حماس کا کہنا ہے کہ اسلام بے گناہوں کے قتل کی اجازت نہیں دیتا اور اسکندریہ میں جوکچھ ہوا وہ کھلی دہشت گردی ہے جس کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں۔ ایسی کارروائیاں عیسائیوں اور مسلمانوں کوآپس میں لڑانے کی سازش ہیں۔ دمشق میں حماس کے فترسے جاری بیان میں کہاگیا ہے کہ بعض خفیہ ہاتھ مصر ی قوم کوفرقہ واریت اور مذہبی تصادم میں الجھا کر کمزور کرنا چاہتے ہیں، تاہم مشکل کی اس گھڑی میں حماس اور فلسطینی عوام اپنے مصری بھائیوں کے ساتھ ہیں، وہ انہیں تنہا نہیں چھوڑیں گے۔ خیال رہے کہ جمعہ اورہفتے کی درمیانی شب اسکندریہ میں ایک چرچ پرہوئے حملے میں کم ازکم 21 افراد ہلاک اور 43 زخمی ہوگئے تھے۔ حملہ ایک باررو بھری کار سے اس وقت کیاگیا تھا جب ساحلی شہرمیں عیسائیوں اور دیگرشہریوں کی بڑی تعداد جمع تھی۔ حماس نے اپنے بیان میں کار بم دھماکے میں جان بحق ہونے والے شہریوں کے لواحقین سے بھی تعزیت کی اور ان سے ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔ بیان میں کہاگیا ہے کہ حملہ آور جوبھی ہووہ بہرحال مصری قوم ، مسیحی برادری اور مسلمانوں کا خیر خواہ نہیں بلکہ ایسے لوگ مصر کے دشمن ہیں جو مسلمانوں اور مسیحیوں کو آپس میں لڑانا چاہتے ہیں۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.