• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 23 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

عالم اسلام القدس کے تحفظ کے لیے بجٹ مختص کرے: خضری

پیر 07-12-2009
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

dr-jamal-al-khudari-palestinian-legislator فلسطینی مجلس قانون ساز کے رکن اور عوامی کمیٹی برائے انسداد معاشی ناکہ بندی جمال خضری نے عرب اور اسلامی ممالک سے اپیل کی ہے کہ وہ بیت المقدس کے خلاف جاری صہیونی سازشوں کے سدباب کے لیے بجٹ مختص کریں تا کہ یہودیوں کے ناپاک عزائم کو ناکام بنایا جا سکے۔ اتوار کے روز غزہ میں اسلامی یونیورسٹی غزہ میں القدس سے متعلق منعقدہ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اسرائیل ایک منظم منصوبہ بندی کے تحت القدس کو یہودیت میں تبدیل کرنے کی سازشیں جاری رکھے ہوئے اور وہ اس سلسلے میں تمام شعبہ ہائے زندگی پر اپنی اثرات مرتب کر رہا ہے۔ اسرائیل کی مسلسل کوشش ہے کہ وہ القدس سے اسلامی اور تاریخی عربی ثقافت کی تمام علامات کو ختم کر کے اسے مکمل طور پریہودیت کا رنگ دے تا کہ دنیا کے سامنے یہ ثابت کیا جا سکے کہ القدس پر یہودیوں کا حق ہے اور وہی اس کے حقیقی وارث ہیں۔ جمال خضری نے کہا کہ دنیا بھر میں بالخصوص عرب اور اسلامی ممالک میں القدس کے معاملے کوموثر طریقے سے اٹھانے کی ضرورت ہے تا کہ عالم اسلام کے سامنے اس مقدس شہر کو درپیش خطرات کو صحیح انداز میں پیش کیا جا سکے۔ انہوں نے عرب ممالک سے مطالبہ کیا کہ القدس کے شہریوں اور فلسطینی حکومت کی مالی مدد کریں تا کہ یہودیوں کے مذموم عزائم کو خاک میں ملایا جا سکے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.