• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

عالمی ماہرین قانون نے محمود عباس کو غیر آئینی فلسطینی صدر قرار دیا

اتوار 25-10-2009
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

abbas6 عالمی ماہرین قانون نے محمود عباس کی صدارت کو غیر دستوری قرار دیا ہے- اردنی ماہر قانون محمود حموری نے الجزیرہ نیٹ کو بیان میں کہا کہ مختلف مسائل پر غور کے لیے ناروے، برطانیہ ، سویڈن، امریکا اور عرب ممالک کے ماہرین قانون کا قبرص میں اجلاس ہوا- جس میں محمود عباس کی صدارت بھی زیر بحث آئی – تمام ماہرین کا اس بات پر اتفاق تھا کہ فلسطینی دستور کے مطابق فلسطینی اتھارٹی کے صدر کی مدت 4سال ہے – جس میں توسیع نہیں کی جا سکتی – فلسطینی دستور کے مطابق محمود عباس کی مدت صدارت جنوری 2009 میں ختم ہو چکی ہے – وہ اس میں توسیع نہیں کرسکتے- محمود حموری نے واضح کیا کہ محمود عباس نے صدارتی رڈیننس کے ذریعے اپنی مدت میں اضافہ کیا ہے جوکہ فلسطینی دستور کی خلاف ورزی ہے –

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.