• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 19 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

عالمی خاموشی کے باعث اسرائیل کوغزہ پر جارحیت کی شہ مل رہی ہے

ہفتہ 02-01-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

fawzi-barhoum9 اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) نے کہا ہے کہ عالمی خاموشی کی وجہ سے اسرائیل غزہ کے خلاف جارحیت جاری رکھے ہوئے ہے۔ حماس کے ترجمان فوزی برھوم نے کہا کہ غزہ کے خلاف صہیونی ناکہ بندی اور جارحیت کی وجہ عالمی خاموشی ہے۔ مسئلہ فلسطین کے لئے مسلمان حکمرانوں کے متحرک نہ ہونے کے باعث اسرائیل کو غزہ کی ناکہ بندی اور جارحانہ کارروائیاں کرنے کی شہ مل رہی ہے ۔ حماس نے عرب اور اسلامی ممالک سے مطالبہ کیا کہ وہ ناکہ بندی کے خاتمے کے لیے ٹھوس اقدامات کریں اور اسرائیل کے خلاف اپنے تمام کارڈ استعمال کریں۔ فوزی برھوم نے کہا کہ غزہ سرحد پر مصر کی جانب سے زیرزمین فولادی دیوارکی تعمیر سے 2 ملین فلسطینیوں کی زندگی متاثر ہو گی۔ دیوار کی تعمیر کے منصوبے کا مقصد حماس اور فلسطینی عوام پر اپنے موقف سے دستبردار ہونے کے لیے دباو ڈالنا ہے ۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.