• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 23 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

عالمی برادری محاصرہ ختم کرانے کیلئے اسرائیل پر دباو ڈالے: یوسف المانسی

ہفتہ 24-10-2009
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

dr-yousef-al-mansi ہائوسنگ و جنرل ورکس کے وزیر ڈاکٹر یوسف المانسی نے عالمی برادری‘ او آئی سی‘ عرب لیگ اور حقوق انسانی کی تنظیموں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ غزہ کی پٹی کا محاصرہ ختم کرانے اور تعمیراتی سامان کو داخلے کی اجازت دلانے کیلئے قابض اسرائیلی انتظامیہ پر دباو ڈالیں- انہوں نے کہا کہ غزہ پر اسرائیلی جارحیت کے دوران جن فلسطینیوں کے گھر تباہ ہوئے ان کی مشکلات کم کرنے کیلئے تعمیرنو کا فوری آغاز ہونا چاہیے کیونکہ ہزاروں فلسطینی خاندان ایسے خیموں اور پناگاہوں میں رہ رہے ہیں جو انہیں سردی سے نہیں بچا سکتے- انہوں نے اسرائیلی قابض انتظامیہ کی جانب سے یہودی کالونیوں کو توسیع دینے اور نئی یہودی کالونیاں بنانے کے لئے فلسطینیوں کی زمینیں ہتھیانے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ گولڈسٹون رپورٹ میں بیان کئے گئے واقعات کے علاوہ یہ بھی جنگی جرم ہے-

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.