• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 9 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

طالب ابو شعر کی کرد خاندان سے اظہار ہمدردی اور مجرموں کو بے نقاب کرنے کا مطالبہ

بدھ 02-12-2009
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

dr-talib-abu-shaar فلسطینی وزیر اوقاف اور مذہبی امور ڈاکٹر طالب ابو شعر نے "الکرد خاندان” کے ساتھ پیش آنے والی زیادتی کو انتہائی گھٹیا عمل قرار دیتے ہوئے مجرموں کو جلد سے جلد بے نقاب کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ یہودی آباد کاروں کا یہ وطیرہ بن چکا ہے کہ وہ فلسطینی خاندانوں کو تنگ کرتے ہیں اگر ان کے خلاف فوری کارروائی نہ کی گئی تو پانی سر سے گزر جائے گا طالب ابو شعر کی طرف سے منگل کے روز ایک بیان جاری کیا گیا جس کی ایک کاپی مرکز اطلاعات فلسطین کو بھی جاری کی گئی تھی کہ یہودی آباد کار اپنی من مانی کرتے ہیں اور اس میں قابض اسرائیلی فوج برابر کی شریک ہوتی ہے ۔ شیخ جراح کے علاقے میں الکرد خاندان کے ساتھ ہونے والی زیادتی کی ذمہ دار صرف اور صرف اسرائیلی حکومت ہے کیونکہ یہودی آباد کار سب کچھ قابض اسرائیلی فوج کی اشیرباد سے کرتے ہیں انہوں نے امت مسلمہ پر زور دیا کہ وہ خواب غفلت سے جاگیں اور آگے بڑھ کر اسلامی مقدسات کی حفاظت اور اہل فلسطین کی مدد کریں۔ طالب ابو شعر نے مزید کہا کہ مقبوضہ بیت المقدس میں فلسطینیوں کے ساتھ جو جانوروں جیسا سلوک روا رکھا جا رہا ہے وہ اسرائیلی منصوبہ بندی کا نتیجہ ہے

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.