• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

صیہونی حکومت دوسری جنگ چھیڑنے کی توانائي نہیں رکھتی۔ حزب اللہ

پیر 19-07-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestine_foundation_pakistan_hezbollah_logo3

لبنان کی پارلمنٹ میں حزب اللہ کے رکن نے کہا ہےکہ صیہونی حکومت لبنان کے خلاف دوسری جنگ چھیڑنے کی توانائي نہیں رکھتی۔ نواف الموسوی نے العالم سے گفتگو میں کہا کہ ہمارا تجزیہ یہ ہےکہ صیہونی حکومت اس وقت لبنان کےخلاف جنگ چھیڑنے کی توانائي نہيں رکھتی کیونکہ دوہزار چھے 2006میں تینتیس روزہ جنگ میں شکست فاش کے بعد حالات بدل چکے ہیں اور مقبوضہ فلسطین کا ہرعلاقہ حزب اللہ کے ہتھیاروں کی رینج میں آتاہے۔ انہوں نے کہا کہ لبنان میں صیہونی جاسوس نیٹ ورک بری طرح عدم تحفظ کا شکارہوگئےہیں اور یہ احساس صیہونی حکومت کی فوج ، سیکیورٹی فورسس اور سیاسی شخصیتوں میں بھی سرایت کرگياہے۔ لبنان میں موبائيل فون کمپنی سے تین صیہونی جاسوس گرفتار کئےگئےہیں۔ یادرہے دوہزآر چھے کی جارحیت میں صیہونی حکومت کو حزب اللہ کے جیالوں کے ہاتھوں تاریخی شکست فاش ہوئي تھی۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.