• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 22 اگست 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

صیہونی آباد کاروں کے فلسطینی راہگیروں پر حملے

جمعرات 25-07-2019
in Uncategorized, صیہونیزم
0
صیہونی آباد کاروں کے فلسطینی راہگیروں پر حملے
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) مقبوضہ فلسطین کے شہر جنین کے جنوبی علاقے سيلة الظهر میں درجنوں صیہونی آباد کاروں نے راہ سے گزرنے والے فلسطینی شہریوں کی گاڑیوں پر پتھراؤ کیا اور اشتعال انگیز نعرے بازی کی۔

درجنوں صیہونی آباد کاروں نے مقبوضہ بیت المقدس کے جنوبی علاقے جنین میں  سيلة الظهر کے مقام پر فلسطینی راہ گیروں پرڈنڈوں اور پتھروں سے حملہ کیا جس کے نتیجے میں گاڑیوں کے شیشے توڑے گئے جبکہ ایک فلسطینی احمد عبداللہ کے زخمی ہونے کی بھی اطلاع ہے۔ صیہونی آباد کاروں نے اسرائیلی فوج کی نگرانی میں فلسطینی راہگیروں پر حملہ کیا ساتھ ساتھ اپنے مذہبی گیت اور اسلام مخالف نعرے بازی کی۔

واضح رہے کہ صیہونی آباد کاروں کی جانب سے گزشتہ کچھ ماہ سے فلسطینیوں کی گاڑیوں اور گھروں پر اشتعال انگیز نعروں کے اسپرے کرنے کے واقعات میں بہت تیزی دیکھنے میں آئی ہے، صیہونی آباد اسرائیلی فوج اور پولیس کی سربراہی میں فلسطینی علاقوں میں گھس آتے ہے اور ان کے خلاف اشتعال انگیز نعرے اور تضحیک آمیز سلوک کرتے جس کے در عمل میں فلسطینی اور اسرائیل فوج کے درمیان جھڑپے دیکھنے میں آتی رہتی ہیں۔

Tags: جنوبی علاقے جنین میںسيلة الظهر کے مقام پرصیہونی آباد کاروں کے فلسطینی راہگیروں پر حملے
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.