• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

صہیونی فوج کی غزہ پر بمباری جاری، مزید دو افراد زخمی

ہفتہ 25-12-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestine_foundation_pakistan-iof-warplanes

قابض صہیونی فوج کی جانب سے غزہ کی پٹی پر گولہ باری کا سلسلہ بدستور جاری ہے. اطلاعات کے مطابق قابض صہیونی فوج نے جمعہ اور ہفتے کی درمیان شب اور ہفتے کو علی الصبح غزہ شہر میں تین مقامات پر میزائل حملے کیے ہیں جن میں اب تک کی اطلاعات کےمطابق دو افراد زخمی ہوئے ہیں. فلسطینی ایمرجنسی و میڈیکل سروسز کے ترجمان ادھرم ابو سلمیہ نے مرکزاطلاعات فلسطین کو بتایا کہ قابض فوج نے ہفتے کی صبح غزہ میں النصیرات کیمپ کےقریب اسلامی تحریک مزاحمت "حماس” کے ملٹری ونگ القسام بریگیڈ کے ایک مرکز پربمباری کی جس سے دو راہ گیر زخمی ہوئے ہیں. زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا جہاں ان کی حالت خطرے سےباہر بتائی جاتی ہے. ادھم نے بتایا کہ قابض فوج نے رات گئے غزہ اورمصر کےدرمیان سرحد پر زیرزمین سرنگوں کو تباہ کرنے کے لیے بمباری کی جس میں متعدد سرنگیں تباہ ہوئی ہیں، تاہم کسی قسم کے جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی. مرکزاطلاعات فلسطین کو اپنے ذریعے سے معلوم ہواہےکہ قابض فوج نے رات گئے مصری سرحد پر دومقامات پر بمباری کی. رفح کے جنوب میں السلام قصبے میں سرحدپر موجود ایک سرنگ کو نشانہ بنایا گیا جبکہ ایک دوسرے حملے میں البرازیل گاٶں میں سرنگ کو تباہ کیاگیا ہے. تاہم حملوں میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا.

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.