• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

صہیونی آبادکاروں کو مسجد ابراہیمی میں کیفے ٹیریا کھولنے کی اجازت

جمعہ 17-07-2020
in Uncategorized, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی آبادکاروں کو مسجد ابراہیمی میں کیفے ٹیریا کھولنے کی اجازت
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)فلسطینی مقامی عہدیداروں نے کہا ہے کہ مسجد ابراہیمی میں کیفے ٹیریا صہیونی سازشوں کا ایک حصہ ہے جس کا مقصد مسجد میں یہودی آباد کاروں کی موجودگی کو مستحکم کرنا ہے۔

گزشتہ روزمقبوضہ فلسطین کے پرانے شہر الخلیل میں واقع تاریخی مسجدابراہیمی میں کئی صہیونی آبادکار کھانے پینے کی اشیاء کے ساتھ مسجد میں داخل ھوگئے۔

اطلاعات کے مطابق قابض صہیونی حکام  نے یہودی آباد کاروں کو ابراہیمی مسجد میں ایک کیفے ٹیریا کھولنے کی اجازت دے دی جس کے بعد کئی صہیونی آبادکار  مسجد ابراہیمی کے صحن میں کھانے پینے کی چیزیں بیچنے کے لئے کیفے ٹیریا پہنچ گئےجس پرمقامی شہریوں اور فلسطینی مقامی عہدیداروں نےاحتجاجی مظاہرہ کیا۔

مظاہرین کا کہنا تھا کہ مسجد ابراہیمی میں کیفے ٹیریا اسرائیلی سازشوں  کا ایک حصہ ہے جس کا مقصد مسجد میں یہودی آباد کاروں کی موجودگی کو مستحکم کرنا اور مسجد کے تقدس کو پامال کر نےکی بہت بڑی سازش ہے۔

واضح رہے کہ قابض صہیونی حکام  نے مسجد ابراہیمی کے قریب فلسطینی املاک کو ضبط کرنے کے منصوبے کی منظوری دیدی ہے تاکہ یہودی آباد کاروں کے لئے مسجد تک خاص راستہ تعمیر کیا جاسکے ، جس میں ایک پارکنگ ، ایک لفٹ اور باقی جگہیں شامل ہیں۔

Tags: تقدس کی پامالیصہیونی آباد کارفلسطینی عہدیدارکیفے ٹیریامسجد ابراہیمی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.