• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

صلاح الدین بریگیڈ کی کارروائی میں ایک اسرائیلی فوجی شدید زخمی

منگل 17-08-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestine_foundation_pakistan_naser-salahuddin-brigades-the-armed-wing-of-the-popular-resistance-committees-prc4

فلسطینی مزاحمتی کمیٹی کے عسکری ونگ صلاح الدین بریگیڈ نے غزہ کی پٹی کے مشرقی ضلع خان یونس میں ایک صہیونی فوجی کو شدید زخمی کرنے کی ذمہ داری قبول کر لی اور کارروائی میں حصہ لینے والے مجاہدین کے بحفاظت اپنےٹھکانوں پر واپسی کا اعلان کیا ہے۔
بریگیڈ نے اپنے ایک عسکری بیان میں کہا ہے کہ ان کے ایک گروپ کو خان یونس کے مشرق علاقے میں گشت کرنے والی ایک صہیونی فوجی گاڑی پر حملے کا موقع ملا جس میں ایک فوجی شدید زخمی ہو گیا ہے جسکا اعتراف صہیونی فوج نے بھی کر لیا ہے۔
صلاح الدین بریگیڈ کے ترجمان ابوعطایا نے اعلان کیا ہے کہ ان کے مجاہدین ان اسرائیلی فوجیوں پر حملے جاری رکھیں گے جو شام چھ بجے کے بعد ’’قلبہ‘‘ دروازے کے قریب درمیانے درجے کا اسلحہ لیکر سفر کریں گے۔ اس موقع پر اس کارروائی میں شریک تمام مجاہدین کی بسلامت واپسی کا بھی اعلان کیا گیا۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.