• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

صدرمملکت آصف علی زرداری کی فلسطینی صدرمحمودعباس سے گفتگو

جمعہ 12-02-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

pakistan-palestine-2009-9-18-13-11-451 صدرمملکت آصف علی زرداری کی فلسطینی صدر کو آزاداورخودمختار فلسطینی ریاستی کے قیام کیلئے بھرپورحمایت کی یقین دہانی،پاکستان دو ریاستی حل کی بنیاد پر فلسطین ، اسرائیل تنازعہ کے جلد تصفیہ کی حمایت کرتا ہے

صدر زرداری نے فلسطینی عوام کو القدس دارالحکومت کے ساتھ ایک آزاد اور خودمختارفلسطینی ریاست کے قیام کے نصب العین کے حصول کیلئے اپنی دوٹوک اورغیرمتزلزل حمایت جاری رکھنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔ اس بات کا اظہارصدرآصف علی زرداری نے جمعہ کی شام فلسطین کے صدر محمود عباس سے ایوان صدر میں گفتگو کرتے ہوئے کیا۔

انہوں نے مزید کہا ہے کہ پاکستان یہودیوں کی بستوں کی تعمیرکا سخت مخالف ہے اور فلسطین کے مسئلے کے حل تک مشرق وسطی میں امن کا قیام ممکن نہیں۔ صدر زرداری نے مشترق وسطی میں امن کے عمل میں پیدا شدہ ڈیڈ لاک پر تشویش کا اظہار کیا اور موقف اختیار کیا ہے کہ امن کے عمل میں ڈیڈ لاک نہ صرف خطے بلکہ عالمی سطح پر منفی اثرات مرتب کررہاہے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.