• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 9 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

شاطی مہاجر کیمپ میں کار بم دھماکے کی تحقیقات شروع ہو چکی ہیں: غصین

منگل 01-12-2009
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

car-bomb-blast اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کی وزارت داخلہ کے ترجمان الہاب غصین نے واصح کیا ہے کہ سوموار کی صبح شاطی مہاجر کیمپ میں ہونے والا کار بم دھماکے سے کافی جانی و مالی نقصان ہوا۔ انہوں نےواضح کیا کہ کار بم دھماکے کی تحقیقات شروع ہو چکی ہیں اور امید ہے کہ تحقیقات سے خاطر خواہ نتائج برآمد ہوں گے وزارت داخلہ کے ترجمان الہاب غصین نے منگل کے روز بیان میں کہا کہ کار دھماکہ آگ کی وجہ سے پیش آیا کیونکہ کار میں آگ لگنے کی وجہ سے دھماکہ ہوا اور کار میں موجود ایک شخص جاں بحق اور باقی زخمی ہو گئے انہوں نے واضح کیا کہ تحقیقات کا آغاز ہو چکا ہے کہ اور اس بات کا پتہ لگایا جا رہا ہے کہ کار فلسطینی وزیراعظم اسماعیل ھنیہ کے گھر کےپاس آ کر کیوں رکی اور خاص طور پر اس حادثے سے جاں بحق ہونے والے شخص کا تعلق رام اللہ اتھارٹی کے سیکیورٹی ادارے سے تھا

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.