• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 12 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

سویڈش رکن پارلیمان کی غزہ کو ایک کھلی جیل سے تشبیہ

منگل 01-12-2009
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

swedish سوئٹزرلینڈ کے گرین پارٹی کے ممبر پارلیمان نے وزارت امیگریشن کے اس فیصلے (جس میں انہوں نے فلسطینی مہاجرین کو غزہ بھیجنے کا حکم دیا تھا) کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ انہوں نے کہا کہ غزہ کی پٹی اسرائیلی ناکہ بندی کی زد میں ہے اور کہا کہ غزہ ایک کھلی جیل کی مانند ہے انہوں نے واضح کیا کہ ایسے اقدامات انسانی حقوق کی خلاف ورزی کے زمرے میں آتے ہیں اور ایسے تمام اقدامات ناقابل قبول ہیں سویڈش قانون دان نے کچھ دن قبل سوئٹزرلینڈ کے ایک معروف اخبار افتون بلادت میں وزارت امیگریشن کے اس فیصلے کو مدنظر رکھتے ہوئے شدید تنقید کا نشانہ بنایا کہ جس میں کہا گیا تھا کہ فلسطینی خاندان کو غزہ منقتل کر دیا جائے گا رکن پارلیمان کے مطابق ایک بچی جس کا والد فلسطینی اور والدہ سویڈیش ہے نے واضح کیا ہے کہ غزہ کی پٹی اسرائیلی ناکہ بندی کی زد میں ہے اور اسرائیلی انسانی حقو۔ق کے تمام قوانین کو پس پشت ڈال چکے ہیں ۔ اس بچی نے واضح کیا غزہ کی پٹی میں 80 فی صد لوگ غربت کی لکیر سے بھی نیچے زندگی گزارنے پر مجبور ہیں

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.