• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

سوریہ كے تھیٹر میں فلسطين كی تلخ اور ناگوار حقيقت كی منظر كشی

پیر 19-04-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestine_foundation_pakistan_cartoon-judaization

فن وثقافت گروپ: سوریہ كے جوان ماہرين آرٹ نے اپنے تھیٹر كو پيش كر كے فلسطين كے مظلوم عوام كے خلاف صیہونی حكومت كے مظالم اور فلسطين كی تلخ اور ناگوار حقيقت كو سوریہ كے لوگوں كے سامنے پيش كيا ہے۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا” شعبہ سوریہ نے سوریہ كی سركاری خبررساں ايجنسی "سانا” كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ سوریہ كی "عمريت” نامی آرٹز انجمن اور "قدس، دنيا كے عرب كا ثقافتی دارالحكومت” نامی عوامی كمیٹی كے تعاون سے منعقد ہونے والے اس تھیٹر كا نام "روڈ پرخون” تھا۔

اس تھیٹر میں صیہونی حكومت كے ظلم وستم كے سائے میں فلسطينی شہريوں كی تلخ اور ناگوار زندگی اور اس حكومت كے مظالم كی منظر كشی كی گئی ہے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.