• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 16 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

سوا لاکھ فلسطینیوں کو بیت المقدس سے بے دخل کرنے کی سازش کی جا رہی ہے: خطیب مسجد اقصی

بدھ 13-01-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

israeli-plan-to-deprive-palestinians مسجد اقصی کے خطیب ڈاکٹر عکرمہ صبری نے متنبہ کیا ہے کہ اسرائیلی حکومت سوا لاکھ فلسطینیوں کو مقبوضہ بیت المقدس سے نکالنے کی سازش کر رہی ہے- ڈاکٹر عکرمہ صبری نے اخباری بیان میں کہا ہے کہ اسرائیلی حکومت نے حالیہ سالوں میں فلسطینیوں کو بیت المقدس سے بے دخل کرنے کے لیے متعدد کارروائیاں کی ہیں- جگہ جگہ فوجی ناکے لگانا، نسلی دیوار کی تعمیر اور فلسطینی شہریوں کو دیوار کے پیچھے محصور کرنا اسی سلسلہ کی کڑیاں ہیں- قدیم بیت المقدس کے گرد یہودی آباد کاری کر کے اسے گھیرے میں لیے جا رہا ہے- قدیم بیت المقدس میں فلسطینی شہریوں کے محلے ہیں- ڈاکٹر عکرمہ صبری نے کہا ہے کہ اسرائیلی وزارت داخلہ نے فلسطینی شہریوں کے گھروں کو منہدم کرنے کے لیے کروڑوں ڈالر کا بجٹ مخصوص کیا ہے-

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.