• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 16 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

سلام فیاض کی حکومت غزہ میں سوائن فلو پھیلنے کی بے بنیاد خبریں پھیلا رہی ہے: حماس

منگل 08-12-2009
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

dr-sami-abu-zuhri-1 اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کی حکومت نے الزام لگایا ہے کہ مغربی کنارے کی غیر آئینی حکومت غزہ میں سوائن فلو کی مرض پھیلنے کے متعلق بے بنیاد خبریں شائع کر رہی ہے- غزہ میں حماس کی حکومت کے ترجمان سامی ابوزہری نے ایک بیان میں کہا کہ فتح کی ویب سائٹ نے غزہ میں سوائن فلو سے بیسیوں فلسطینی شہریوں کے جاں بحق ہونے کی جو خبریں نشر کی ہیں ان میں کوئی صداقت نہیں ہے- غزہ میں سوائن فلو سے متاثر کوئی مریض نہیں- بے بنیاد خبروں کامقصد غزہ کے شہریوں میں انتشار پھیلانا اور انہیں پریشان کرنا ہے –

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.