• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

سلام فیاض کا صہیونی کانفرنس میں شرکت کا اعلان قابل شرم ہے: حماس

منگل 02-02-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

dr-sami-abu-zuhri-1 اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) نے فلسطینی اتھارٹی کے وزیراعظم سلام فیاض کی صہیونی کانفرنس میں شرکت کے اعلان کی مذمت کی ہے- حماس کے ترجمان سامی ابوزھری نے ایک بیان میں کہا ہے کہ صہیونی ’’ہرتزیلیا‘‘ کانفرنس میں سلام فیاض کی شرکت قابل شرم ہوگی- سامی ابوزھری نے کہا کہ قابل افسوس امر ہے کہ فلسطینی اتھارٹی کا اسرائیل سے تعاون اس حدتک پہنچ گیا ہے کہ اس نے اپنے آپ کو صہیونی مفادات سے منسلک کرلیا ہے- قابل ذکر بات ہے کہ آج سے شروع ہونے والی ہرتزیلیا کانفرنس کا انعقاد اسرائیلی انسٹی ٹیوٹ برائے سٹریٹجک سٹڈیز ہر سال کرتا ہے جس میں اسرائیل کے سیاسی اور سیکورٹی پالیسیاں وضع کی جاتی ہیں-

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.