• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 13 مارچ 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

سلام فیاض اپنے آپ کو فلسطینی صدارتی انتخابات کے لئے تیار کررہے ہیں :ابو علی شاہین

اتوار 20-12-2009
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

abu-ali-shahin-fatah-leader فلسطینی جماعت فتح کے رہنماا بو علی شاہین نے مغربی کنارے میں غیر آئینی فلسطینی وزیر اعظم سلام فیاض کو تنقید کا نشانہ بنایا اور ان پر الزام لگایا ہے کہ وہ غزہ سے مکمل طور پر بے دخل ہونے میں دلچسپی رکھتے ہیں- ابو علی شاہین نے اپنے ایک مضمون میں لکھا کہ سلام فیاض اپنی ذات کو مضبوط کرنے کے لئے کوشاں ہیں – وہ صدارتی انتخابات میں حصہ لینے کی تیاریوں میں مصروف ہیں- سلام فیاض کا خیال ہے کہ آئندہ انتخابات صرف مغربی کنارے کی سطح پر ہونے چاہئیں – ابو علی شاہین نے کہاکہ مغربی کنارے میں ترقیاتی منصوبوں پر کام نہیں ہو رہاہے بلکہ یہ منصوبے ذاتی منصوبے ہیں- مغربی کنارے میں جو کچھ ہو رہا ہے وہ امریکی ڈالروں کے ذریعے انقلاب ہے – ابو علی شاہین کا اشارہ سلام فیاض کے لئے امریکی امداد کی طرف تھا- انہوں نے کہا کہ مغربی کنارے میں سلام فیاض کی انتخابی مہم چلائی جار ہی ہے-

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.