• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

سعودی عرب نے تبوک کے مقام پر اسرائیل کو فوجی اڈہ فراہم کر دیا، رپورٹ

بدھ 23-06-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestine_foundation_pakistan_saudia-arabia-zionist-israel

اسلام ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق اسرائیل نے سعودی عرب کے شمال مغرب میں واقع شہر تبوک میں ایک فوجی اڈہ قائم کر لیا ہے۔ عینی شاہدین کے مطابق کئی اسرائیلی جہازوں نے تبوک کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر جو شہر سے 9 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے، فوجی سازوسامان کے ساتھ اسرائیلی فوجیوں کو منتقل کیا ہے۔
اسی طرح سعودی ائر لائنز کی ایک رپورٹ سے معلوم ہوا ہے کہ 18 اور 19 جون بروز جمعہ اور ہفتہ کو اس ہوائی اڈے پر تمام اندرونی اور بیرونی پروازیں کینسل کر دی گئی تھیں۔ باخبر ذرائع کے مطابق انہی دو دنوں میں اسرائیل نے اپنے فوجی اور فوجی سازوسامان کو تبوک ائرپورٹ منتقل کیا ہے۔
یاد رہے کہ سعودی عرب میں پروازیں کینسل ہونے کا اتفاق بہت کم ہے۔ تبوک ائرپورٹ کے منتظمین نے اسکی وجہ بتانے سے انکار کر دیا تھا اور صورتحال پر اعتراض کرنے کے بعد مسافروں کو حکومتی اخراجات پر فور سٹار ہوٹل میں ٹھہرایا گیا تھا۔
تبوک کا علاقہ جو تبوک کے شہر سمیت سات چھوٹے اور بڑے شہروں پر مشتمل ہے امیر فہد بن سلطان بن عبدالعزیز آل سعود کی زیر نگرانی ہے۔ باخبر ذرائع کے مطابق امیر فہد بن سلطان کے اسرائیلی جاسوسی ادارے "موساد” کے ساتھ گہرے تعلقات ہیں۔
تبوک کا علاقہ پیغبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے زمانے میں بھی مسلمانوں کیلئے مختلف اہم واقعات جیسے جنگ تبوک کا مرکز رہا ہے۔ کہیں یہودی دوبارہ اس سرسبز علاقے میں واپسی کے خواب تو نہیں دیکھ رہے اور ایک نیا قلعہ تبوک بنانے کے منصوبے تو نہیں بنا رہے؟۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.