• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 13 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

” ردعمل کے طور پر حماس فلسطینی اتھارٹی سے متوقع معاہدے کو ملتوی کر سکتی ہے”

جمعرات 08-10-2009
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

mushir-masri1 گولڈ سٹون رپورٹ پر فلسطینی اتھارٹی کے موقف پر ردعمل کے طور پر اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) فتح سے متوقع معاہدے پر دستخط کرنے کو ملتوی کر سکتی ہے- اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے رہنما مشیر مصری نے ایک بیان میں واضح کیا کہ اس سلسلے میں ان کی جماعت فلسطینی رہنماوں سے صلاح مشورے کررہی ہے – اس بات کا امکان موجود ہے کہ رواں ماہ میں مصری ثالثی میں 26 تاریخ کو متوقع قومی مصالحتی معاہدے پردستخط کی کارروائی کو ملتوی کر دیا جائے مشیر مصری نے کہا کہ فلسطینی صدر نے گولڈسٹون رپورٹ پر عالمی انسانی حقوق کمیشن میں بحث روک کر قومی جرم کیا ہے- ان کا جرم بہت بڑا ہے جس کو نظر انداز کرنا ممکن نہیں ہے

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.