• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

رام اللہ اور القدس کے درمیان 30 مکانات گرانے کا صہیونی منصوبہ

پیر 16-08-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestine_foundation_pakistan_demolition20

اسرائیلی محکمہ دفاع کے زیرانتظام” سپریم آرگنائزنگ کونسل” نے مغربی کنارے کے مرکزی شہر رام اللہ اور بیت المقدس کے درمیان "کفر عقب” کےعلاقے میں فلسطینیوں کے ملکیتی 30 مکانات مسمار کرنے کا فیصلہ کیا ہے. مقامی ذرائع سے مرکزاطلاعات فلسطین کو ملنے والی اطلاعات کے مطابق قابض اسرائیل کے اس منصوبے کا مقصد مغربی کنارے کے سیکٹر”سی” میں یہودی آبادیوں کو وسعت دینا ہے. منصوبے کے تحت مغربی کنارے اور بیت المقدس میں قائم یہودی کالونیوں کے درمیان خلا کو پُر کرنا اور رام اللہ کے شہریوں کا کفر عقب کے راستے القدس کا رابطہ منقطع کرنا ہے. ذرائع کے مطابق اس علاقے میں پہلے ہی اسرائیل نے نسلی دیوار کی تعمیر کے ذریعے کئی فلسطینی بستیوں کو ایک دوسرے سے الگ کر دیا ہے. مقامی شہریوں نے مرکز اطلاعات فلسطین کو بتایا کہ اسرائیلی بلدیہ کی طرف سے انہیں اپنے حق میں قانونی چارہ جوئی کے لیے صرف ایک ہفتے کی مہلت دی ہے اور ایک ہفتے کے بعد مکانات مسماری کا سلسلہ شروع کر دیا جائے گا.

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.