• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 27 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

دھمکیاں اسرائیلی پریشانی کا اظہار ہیں: القسام بریگیڈ

جمعرات 05-11-2009
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

al-qassam-brigades2 اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ نے اسرائیلی دھمکیوں کو صہیونی پریشانی کا اظہار قرار دیا ہے- القسام بریگیڈ کے ترجمان ابو عبیدہ نے کہا کہ غزہ کے خلاف اسرائیلی رہنماؤں کی دھمکیوں سے واضح ہوتا ہے کہ وہ پریشانی کا شکار ہیں- غزہ جنگ کے متعلق تمام جرائم دنیا کے سامنے کھل گئے ہیں- اسرائیلی رہنما دنیا کو گمراہ کرنے کے پریشانی کے عالم میں بڑبڑا رہے ہیں- ابو عبیدہ نے کہا کہ اسرائیلی رہنماؤں نے غزہ جنگ میں شکست کا اعتراف کیا ہے- اسرائیلی قیادت نے اعتراف کیا کہ وہ غزہ جنگ میں اپنے مقاصد حاصل نہیں کرسکی- ابو عبیدہ نے واضح کیا کہ وہ اسرائیلی دھمکیوں کو سنجیدگی سے لیں گے- فلسطینی عوام اسرائیلی جارحیت کے مقابلے کے لیے تیار ہے-

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.