• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

دبئی میں محمود المبحوح کے قاتلوں نے آسٹریلیا کا پاسپورٹ استعمال کیا :آسٹریلوی پولیس

اتوار 11-04-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestine_foundation_pakistan_mahmoud-al-mabhouh-one-of-the-founders-of-al-qassam-brigades18

آسٹریلوی پولیس نے تصدیق کی ہے کہ دبئی میں اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے رہنما محمود المبحوح کے قاتلوں نے آسٹریلیا کا پاسپورٹ استعمال کیا۔

کینبرا میں مقامی میڈیا سے بات کرتے ہوئے آسٹریلیا کے وزیر خارجہ اسٹیفن اسمتھ کا کہنا تھا کہ اسرائیلی ایجنٹوں کی جانب سے آسٹریلوی پاسپورٹس کے غلط استعمال کی تصدیق فیڈرل پولیس کی رپورٹ میں کی گئی ہے اوریہ رپورٹ موصول ہو گئی ہے مگر کسی بھی کارروائی سے پہلے آسٹریلوی انٹیلی جنس ایجنسیز سے کیس کی مزید چھان بین کروانا چاہتے ہیں۔

انہوں نے اس بات کی تردید کی کہ آسٹریلیا معاملے کی تحقیقات مکمل کرنے میں تاخیر کر رہا ہے۔ یاد رہے کہ اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے سینئر رہنما محمود المبحوح کو جنوری میں مبینہ طور پر اسرائیلی ایجنٹوں نے دبئی میں قتل کر دیا تھا۔ قاتلوں نے مختلف یورپی ممالک کے پاسپورٹوں پر سفر کیا تھا اور ان میں آسٹریلیا کے چار پاسپورٹس کا بھی غلط استعمال ہوا تھا۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.