• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 12 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

خفیہ ملاقاتوں کے نتیجے میں صیہونیوں کے ’’کرتوتوں‘‘ پر پردہ پڑ رہا ہے: حماس

بدھ 21-10-2009
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

hammad-al-ruqub خان یونس میں اسلامی تحریک مزاحمت ( حماس) کے ترجمان حمادالرقب نے کہا ہے کہ فلسطینی انتظامیہ کے پیچیدہ موقف اور اسرائیلی حکام سے پے در پے ملاقاتوں کے نتیجے میں مقبوضہ بیت المقدس کو یہودیوں کا گڑھ بنائے جانے کی صہیونی کارروائیوں پر پردہ پڑا رہا ہے- دیر بلح میں حماس کی طلباء تنظیم کے زیراہتمام ایک سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے حماس الرقب نے کہا کہ اگر فلسطینی انتظامیہ کے عہدیدار اسرائیلی حکام سے ڈھکے چھپے اور کھلے عام ملاقاتیں نہ کرتے پھریں تو اسرائیل کو مسجد اقصی کی بے حرمتی اور مقبوضہ بیت المقدس سے فلسطینیوں کو نکالنے کی جرأت نہ ہو- انہوں نے کہا کہ مشرقی اور مغربی مقبوضہ بیت المقدس اس شہر مقدس کے مشرقی حصے کو چھوڑنے کی تجاویز سے متعلق فلسطینی انتظامیہ کے مذاکرات بے سود ہیں اور حماس ایسی تجاویز کو تسلیم نہیں کرتی- انہوں نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ القسام بریگیڈ کے جھنڈے تلے فلسطینی تحریک مزاحمت جس نے اللہ رب العزت کی تائید و نصرت سے غزہ کو اسرائیلی قبضے سے چھڑایا وہ نہ صرف مقبوضہ بیت المقدس بلکہ پورے فلسطین پر چھا جائے گی-

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.