• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

خان یونس میں دنیا کا سب سے بڑا زیتون پیدا کیا جائے گا

ہفتہ 21-08-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestine_foundation_pakistan_olive-zayton

دنیا کی توجہ فلسطین میں زیتون کے درختوں کی حالت زار کی جانب مبذول کرانے کے لئے "الحق و العدالہ” نامی غیر حکومتی تنظیم نے ایک منفرد مہم شروع کی ہے جس کے تحت فلسطین میں دنیا کا سب سے بڑا زیتون کاشت کرنے کی تیاریاں عروج پر ہیں۔ اس منفرد پراجیکٹ کے انچارج اور "الحق و العدالہ” تنظیم کے افسر تعلقات عامہ اسلام ابو خریس کا کہنا ہے کہ ہم اس مہم کے ذریعے دنیا کی توجہ فلسطین میں پیدا ہونے والے زیتون کی فصل کی جانب مبذول کرانا چاہتے ہیں۔ مغربی کنارے اور غزہ کی پٹی میں اسرائیلی محاصرے کی وجہ سے فلسطین میں پیدا ہونے والا زیتون ضائع ہو جاتا ہے۔ یہودی آباد کار آئے روز نئی بستیوں کی تعمیر کے شوق میں زیتون کی کھڑی فصلوں کو تہہ تیغ کرنے میں کوئی عار محسوس نہیں کرتے۔ بہ قول ابو خریس، زیتون کا درخت فلسطینیوں کے لئے ایک علامت کی حیثیت رکھتا ہے اور ان کی اپنے وطن کی مٹی سے وابستگی کا مظہر ہے۔ اسرائیل زیتون کے درختوں کو کاٹ کر فلسطینیوں کو یہ پیغام دیتا ہے کہ ہم نے فلسطینیوں کی اس سر زمین موجود جڑوں پر وار کیا ہے۔ القدس پریس سے بات کرتے ہوئے ابو خریس نے کہا کہ ہم اپنی مہم کے دوران دنیا کے سامنے فلسطینیوں کے عزم و ثبات کی اس علامت کو درپیش مسائل کو اجاگر کرنے کی کوشش کریں گے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.