• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 9 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

خالد مشعل کی سربراہی میں حما س کے وفد کی کویت کے امیر سے ملاقات

منگل 12-01-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

ezzat-al-resheq23 اسلامی تحریک مزاحمت (حماس)کے پولٹ بیورو کے چیئرمین خالد مشعل کی سربراہی میں حماس کے وفد نے کویت کے امیر الشیخ صباح احمد الجابر الصباح سے ملاقات کی۔ حماس کے رہنما عزت رشق کے مطابق ملاقات میں مسئلہ فلسطین میں پیش رفت کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا بالخصوص اسرائیلی جارحیت کو زیربحث لایا گیا جس کے باعث سولہ لاکھ فلسطینی مشکلات کا شکار ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ ملاقات میں مقبوضہ بیت المقدس کو یہودیانے کے حوالے سے بات چیت کی گئی۔عزت رشق کے مطابق خالد مشعل نے امیر کویت کو فلسطینی مفاہمت کے متعلق حماس کی کوششوں سے آگاہ کیا۔ امیر کویت نے مسئلہ فلسطین کے متعلق کویت کی حمایت کا اعادہ کیا۔ انہوں نے واضح کیا کہ فلسطینی عوام اور آزاد فلسطینی ریاست کے قیام کیلئے کویت کی حمایت اور امداد جاری رہے گی

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.