• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

خالد مشعل سرکاری دورے پر ماسکو پہنچ گئے

پیر 08-02-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

khaled-mishaal-hamas-political-chief-meet-with-russias-foreign-minister-sergei-lavrov اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کا وفد پولٹ بیورو کے سربراہ خالد مشعل کی قیادت میں دورہ روس کے لیے ماسکو پہنچ گیا- 2006ء میں فلسطینی عام انتخابات میں حماس کی کامیابی کے بعد خالد مشعل کا یہ تیسرا دورہ ماسکو ہے- حماس کے وفد کو دورے کی دعوت روسی وزیر خارجہ سرگی لافروف نے دی ہے- خالد مشعل روسی رہنماؤں سے بات چیت کے دوران انہیں فلسطینی اراضی کے حالات اور فلسطینی اختلافات کے حوالے سے آگاہ کریں گے- خالد مشعل نے روسی اخبار ’’فریمیا نوویتہ‘‘ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اگر امریکا اپنی ٹانگ نکال لے تو فلسطینی جماعتوں کے درمیان اختلافات کا خاتمہ ہوسکتا ہے- خالد مشعل نے کہا کہ فلسطینی مفاہمت میں دوسری رکاوٹ وہ ترمیمات ہیں جو مصری تجویز میں کی گئیں ہیں-

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.