• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

حکومت اسرائیلی قبضے کے خلاف مزاحمت کی حمایت کرتی ہے: محمد الغو

پیر 22-02-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

mohammed-al-ghoul-palestinian-justice-minister فلسطینی حکومت کے وزیر برائے انصاف محمد الغول نے کہا ہے کہ فلسطینی عوام کو اپنی سرزمین کو آزاد کرانے کیلئے مزاحمت کا حق ہے اور حکومت اس جدوجہد کو نہ صرف جائز بلکہ اسکی پشت بانی بھی کر رہی ہے۔ محمد الغول نے اتوار کو مرکز اطلاعات فلسطین سے گفتگو کرتے ہوئے ان اطلاعات کی سختی سے تردید کی جن میں کہا گیا تھا کہ فلسطینی حکومت نے اسرائیلیوں کے مرنے پر افسوس کا اظہار کیا تھا۔ انہوں نے کہا کہ اسرائیلی فورسز دونوں طرف کے لوگوں کے مرنے مارنے کی ذمہ دار ہے کیونکہ فلسطینی ایک دفاعی جنگ لڑ رہے تھے جو اسرائیل نے ان پر تھونپی تھی۔ محمد الغول نے کہا کہ گولڈ سٹون رپورٹ میں اسرائیل کے 36 جنگی جرائم کو بے نقاب کیا گیا ہے۔ وزیر انصاف نے کہا کہ جج رچرڈ گولڈ سٹون نے ان حقائق کو اس جنگ سے متاثرہ لوگوں سے گفتگو کرتے ہوئے اور پھر مختلف ذرائع سے تصدیق کے بعد رپورٹ میں شامل کر دیا۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.