• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 19 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

حماس کے 22 اراکین پارلیمان اسرائیلی جیلوں میں قید ہیں: عالمی مہم

بدھ 21-10-2009
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

22hamas-mps2 مختلف ممالک کے اراکین پارلیمان پر مشتمل ’’عالمی مہم برائے رہائی فلسطینی اراکین پارلیمان‘‘نے اپنی ایک تازہ رپورٹ میں کہا ہے کہ اسرائیلی عقوبت خانوں میں اب بھی اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) سے تعلق رکھنے والے 22 اراکین پارلیمان پابند سلاسل ہیں- رپورٹ کے مطابق اب تک 25 اراکین مجلس قانون ساز کو جیلوں میں بند رکھا گیا ہے، ان میں دو فتح کے اور ایک پیپلز ڈیموکریٹک فرنٹ کا کارکن مجلس قانون ساز بھی شامل ہے- رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ قابض اسرائیلی فوج نے 2007میں فلسطینی مجلس قانون ساز کے 50 سے زائد اراکین کو گرفتار کیا تھا جن میں نصف تعداد اب بھی اسرائیلی جیلوں میں قید ہے- دوسری جانب عالمی مہم برائے رہائی اسیران نے اسرائیل سے مطالبہ کیا ہے کہ حماس سمیت تمام دیگر فلسطینی جماعتوں کے اسیراراکین کو فوری طور رہا کیا جائے-

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.