• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

حماس کے ساتھ مکمل ہم آہنگی ہے: جہاد اسلامی

اتوار 25-04-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

image_news_2010_april_25_2_300_0

فلسطین میں آزادی کے لیے سرگرم تنظیم "جہاد اسلامی” کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل زیاد نخالہ نے کہا ہے کہ”حماس اور ان کی جماعت کے درمیان فلسطین کے تمام مسائل پر مکمل اتفاق اور ہم آہنگی موجود ہے۔” انہوں نے انکشاف کیا کہ فلسطینی تحریک آزادی کو مزید موثر بنانے کے لیے فیلڈ کی کارروائیوں کے لیے حماس اور جہاد اسلامی کے درمیان مشترکہ حکمت عملی طے کرنے کی کوششیں جاری ہیں۔

ہفتے کے روز اردنی جریدے”الغد” کو انٹرویو میں زیاد نخالہ نےفلسطینی جماعتوں کے درمیان مصالحت کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ اس وقت تمام فلسطینیوں کو مفاہمت ،یگانگت اور اپنی صفوں میں اتحاد پیدا کرنے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ فلسطین میں تحریک آزادی کو موثربنانے کے لیے تنظیم آزادی فلسطین کے ڈھانچے کی مزاحمت اور قومی اصولوں پر ازسرنو تشکیل کی ضرورت ہے۔

ایک سوال کے جواب میں جہاد اسلامی کے راہنما نے کہا کہ فلسطین میں تحریک مزاحمت اور مجاہدین ماضی کے مقابلے میں زیادہ مضبوط ہیں اور صہیونی حکومت اور دشمن فوج کی کسی بھی جارحیت کا بھرپور جواب دینے کی بھرپور صلاحیت رکھتے ہیں۔ زیاد کا کہنا تھا کہ دنیا بھرمیں غزہ کی پٹی کو قابض اسرائیل کے عرب ممالک اور فلسطینی اتھارٹی کے درمیان مذاکرات کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ قرار دیا جا رہا ہے، غزہ کے عوام فلسطینی اتھارٹی اورعرب ممال کی جانب سے قابض دشمن کے ساتھ کسی بھی قسم کے مذاکرات کی سخت مخالف ہے اور غزہ کی تمام سیاسی اور عسکری جماعتوں کا اس پر مکمل اتفاق ہے۔

انہوں نے اسرائیل کی جانب سے غزہ کو سنگین نتائج کی دھمکیوں پر خبردار کرتے ہوئے کہا کہ دشمن کسی بھی وقت ماضی کے مقابلے زیادہ خون ریز دہشت گردی کا ارتکاب کر سکتا ہے، تاہم مجاہدین اور پوری قوم اسرائیل کے عزائم کو خاک میں ملا دیں گے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.