• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 11 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

حماس کے خلاف عباس ملیشیا کی گرفتاری مہم بدستور جاری

جمعرات 10-12-2009
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

mahmoud-abbas-pro-israel مغربی کنارے میں اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے کارکنوں کے خلاف عباس ملیشیا کی کارروائیاں جاری ہیں- فلسطینی صدر محمود عباس کو براہ راست جوابدہ سیکورٹی فورسز نے گزشتہ دو روز میں حماس کے 8 کارکنوں کو اغوا کیا- یہ گرفتاریاں قلقیلیہ، طولکرم اور نابلس سے کی گئیں- عباس ملیشیا نے قلقیلیہ کے گاؤں باقہ الحطب سے جامعہ نجاح کے طالبعلم کو اغوا کیا- اس گاؤں سے اغوا کیے گئے افراد کی تعداد پندرہ ہوگئی ہے- دوسری جانب فیاض سلام کی غیر آئینی حکومت کی جانب سے ملازمین کے خلاف سیاسی انتقام پر مبنی کارروائیاں جاری ہیں- سلفیت میں دو اساتذہ کو حماس سے تعلق رکھنے کی بناء پر ملازمتوں سے برطرف کردیا گیا-

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.