• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 14 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

حماس کے خلاف عباس ملیشیا کی کارروائیاں جاری ، انسانی حقوق کے نمائندے کا اغوا

جمعرات 24-12-2009
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

abbas-militia-pro-israel-arresting-human-rights-activist عباس ملیشیا کی جانب سے مغربی کنارے میں اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے کارکنوں کو اغوا کرنے کا سلسلہ جاری ہے – فلسطینی صدر محمود عباس کو براہ راست جوابدہ سیکورٹی فورسز نے گزشتہ دوروز میں حماس کے 18کارکنوں کو اغوا کیا -جن میں انسانی حقوق کے کارکن فواد بھی شامل ہیں جو پرزنرز اسٹڈیز سنٹر کے ڈائریکٹر ہیں- الخیل سے 8،رام اللہ سے 7اور نابلس سے 3کارکنوں کو اغوا کیاگیا – عباس ملیشیا کے اہلکار رام اللہ کے دیہات نعلین میں شہریوں کے گھروں کی چھتوں پر چڑھ گئے اور حماس کے جھنڈے اتار دیئے –

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.