• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 11 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

حماس کے خلاف عباس ملیشیا کی مہم جاری

ہفتہ 21-11-2009
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

abbas-militia-kidnap2 اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے کارکنوں کے خلاف عباس ملیشیا کی کارروائیاں جاری ہیں- گزشتہ روز سات کارکنوں کو گرفتار کیا گیا- نابلس میں انسانی حقوق کے کارکن اور اسیران کے حقوق کی محافظ تنظیم کے ڈائریکٹر سائدیاسین کو گرفتار کیا گیا- سائد یاسین نے چند روز قبل ہی اسرائیلی قید سے رہائی حاصل کی تھی – وہ چوالیس ماہ تک اسرائیلی عقوبت خانوں میں قید و بند کی صعوبتیں برداشت کرتے رہے- طولکرم سے بھی اسرائیلی قیدسے رہائی پانے والے شہری احمد ابو شہاب کو گرفتار کیا گیا- اسرائیلی فوج نے اسے متعدد بار گرفتار کیا-

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.