• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 9 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

حماس معاہدے پر عمل درآمد کی ضمانت چاہتی ہے: اسماعیل رضوان

پیر 19-10-2009
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

hamas اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) نے فلسطینی مصالحت کو ضرورت قرار دیا ہے- حماس کے رہنما ڈاکٹر اسماعیل رضوان نے کہا ہے کہ حماس فلسطینی جماعتوں کے اختلافات کے لیے مصری کوششوں کی کامیابی چاہتی ہے- فلسطینی مصالحت حماس کا اسٹرٹیجک مؤقف ہے- البتہ اس بات کی بھی ضمانت ضروری ہے کہ فلسطینی صدر محمود عباس معاہدے پر عمل درآمد کریں گے- حماس کے رہنما نے عوامی ملاقات میں کہا کہ حماس ثالثی ملک سے ضمانت حاصل کرے گی کہ طے پانے والے معاہدوں پر عمل کیا جائے گا- اسماعیل رضوان نے مزید کہاکہ مصر نے معاہدہ کا جو مسودہ تیار کیا ہے اس میں ایسی باتیں شامل ہیں جس پر اتفاق نہیں کیا گیا جبکہ بعض ایسی باتوں کو نکال دیا گیاہے جس پر اتفاق ہوا تھا- مصر سے بات چیت کے دوران تمام معاملات کو زیر غور لایا جائے گا- حماس کی تجاویز سے مصالحت کا راستہ صاف ہوگا-

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.