• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 12 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

حماس قومی مصالحت کے لیے کوشاں ہے :اسامہ حمدان

جمعرات 08-10-2009
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

osama-hamdan اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے رہنما اسامہ حمدان نے کہاہے کہ ان کی جماعت قومی مصالحت کے لیے کوشاں ہے- انہوں نے عرب سیٹلائٹ چینل القدس سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حماس ایسے اصولوں پر قومی اتحاد کے قیام کے لیے کوشاں ہے جس سے کسی فلسطینی حقوق پر ڈاکہ ڈالنے کا موقع نہ ملے – اسامہ حمدان نے واضح کیا کہ حماس قومی مصالحت کے لیے کوشاں ہے- وہ فلسطینی قیادت ، فلسطینی قانون ساز اسمبلی اور عام انتخابات چاہتی ہے- وہ چاہتی ہے کہ انتخابات کے ذریعے فلسطینی قیادت چنی جائے جو اسرائیل سے تنازعہ کی فریق ہے- وہ اسرائیلی اور عالمی دباو کا مقابلہ کرتے ہوئے کوئی دستبرداری اختیار نہ کرے – وہ دباو کے مقابلے میں سیاسی اور عوامی وزن استعمال کرے –

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.