• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 11 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

حماس فتح سے جامع معاہدہ چاہتی ہے: محمود الزہار

ہفتہ 19-12-2009
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

dr-mahmoud-al-zahar51 اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے پولٹ بیورو کے رکن ڈاکٹر محمود زہار نے واضح کیا ہے کہ حماس فتح سے جامع معاہدہ کرنا چاہتی ہے- اسی وجہ سے اختلافات کے خاتمے کے حوالے سے مصری تجویز پر دستخط کئے جانے میں تاخیر ہو رہی ہے- محمودزہارنے سعودی عرب کے اخبار ’’عکاظ ‘‘کو بیان میں کہاکہ حماس معاہدے کے لیے طے کی جانے والی بنیادی باتوں یا لائحہ عمل پر دستخط نہیں کرنا چاہتی وہ چاہتی ہے کہ فتح اور حماس کے درمیان جامع معاہدہ طے پا جائے – عام انتخابات کی مرکزی کمیٹی کی تشکیل اتفاق رائے سے ہونی چاہیے – یہی وہ نکتہ ہے جس پر اختلاف ہے – ڈاکٹر محمود زہار نے واضح کیا کہ محمود عباس غیر آئینی صدر ہیں –

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.