• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

جوزف بائیڈن نے صہیونی ہونے کا اعتراف کر لیا

اتوار 07-03-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

joe-biden-american-vice-president اسرائیل کے کثیرالاشاعتی عبرانی اخبار” یدیعوت احرونوت” نے امریکی نائب صدر”جوزف بآئیڈن” کے نام منسوب ایک بیان شائع کیا ہے جس میں ان کا کہنا ہے کہ "غیر یہودی ہونے کے باوجود وہ صہیونی ہیں”۔ دوسری جانب اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو نے جو بائیڈن کے بیان کا خیرمقدم کرتے ہوئے انہیں اسرائیل کا”بہترین دوست” قرار دیا ہے۔ اخبار نے اپنی جمعہ کی اشاعت میں شائع رپورٹ میں لکھا ہے کہ امریکی نائب صدر رواں ہفتے اسرائیل، فلسطین اور مشرق وسطیٰ کے دیگر ممالک کا دورہ کررہے ہیں جہاں وہ خطے کے مختلف ممالک سے فلسطین اسرائیل امن مذاکرات کی بحالی اور ایرانی کے جوہری پروگرام جیسے موضوعات پر بات چیت کریں گے۔ امریکی نائب صدر نے یہ بیان ایک ایسے وقت میں دیا ہے جبکہ حال ہی میں امریکی مطالبےاوربعض عرب ممالک نے فلسطینی اتھارٹی کے اسرائیل سے مذاکرات کی بحالی کی حمایت کااعلان کیا، اس اعلان کی روشنی میں فلسطینی صدر محمودعباس اسرائیل سے بالواسطہ طورپر مذاکرات کی تیاری کر رہے ہیں۔ فلسطینی اتھارٹی کی جانب سے اسرائیل سے مذاکرات کی تیاری ایک ایسے وقت میں ہورہی ہے جبکہ اسرائیل مقبوضہ بیت المقدس اور مغربی کنارے میں یہودی آباد جاری رکھے ہوئے۔ اس کےعلاوہ فلسطین کے مقدس مقامات کی بے حرمتی ، شہریوں کی املاک پر قبضے اورالقدس سے فلسطینیوں کی بے دخلی کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.