• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

جنرل اشکنزئی کی جگہ غزہ جنگ کمان کرنے والے صہیوبی جنرل کا تقرر

اتوار 22-08-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestine_foundation_pakistan_yoav-galant-major-general-to-be-israels-20th-idf-chief-of-staff

اسرائیل وزیر دفاع ایہود براک نے اتوار کے روز جنرل گابی اشکنزئی کی جگہ آپریشنز کمانڈر جنرل یوعاف گلانٹ کو اسرائیلی مسلح افواج کا نیا سربراہ مقرر کیا ہے۔ اکاون سالہ جنرل گلانٹ آئندہ برس جنرل گابی اشکنزئی کی جگہ صہیونی فوج کی کمان سنبھالیں گے۔ اس ضمن میں باقاعدہ سرکاری اعلان آئندہ ہفتے کیا جائے گا۔ اسرائیلی فوج میں ترقیوں کا معاملہ مقامی میڈیا میں بہت زیادہ اہمیت اخیتار کر چکا تھا۔ کہا جاتا ہے کہ جنرل گلانٹ نے خود گابی اشکنزئی کی جگہ لینے کے لئے باقاعدہ ایک لائبیئسٹ کی خدمات حاصل کر رکھیں تھیں۔ تاہم جنرل گلانٹ نے اس خبر کی تصدیق کرنے سے انکار کر دیا تھا کہ انہوں نے میڈیا میں اپنی مسلح افواج کے سربراہ کے طور پر تقرری کے لئے کوئی لابنگ کی تھی۔ اسرائیلی حکومت کے ہفتہ وار اجلاس میں ایہود براک نے اس معاملے پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا تھا کہ اس صورتحال میں ضروری ہو گیا تھا کہ فوج کے ڈسپلن کو برقرار رکھنے کے لئے پیش آئند فوجی کمان دار کے نام کا اعلان کر دیا جائے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.