• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

جل کر زخمی ہونے والی صہیونی سٹی پولیس چیف دم توڑ گئی

منگل 07-12-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestine_foundation_pakistan_ahuva-tomer-head-of-the-haifa-police-department-deputy-commander

اسرائیلی ریڈیو نے اپنی تازہ رپورٹ میں بتایا ہے کہ گذشتہ ہفتے مقبوضہ فلسطین کے شہرحیفا میں جبل کرمل میں لگنے والی آگ میں جھلس کر شدید زخمی ہونے والی حیفا شہر کی صہیونی پولیس چیف زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہو گئی ہے جس کے بعد ہولناک آتش زدگی میں ابھی تک ہلاک ہونے والے یہودیوں کی تعداد 44 ہو گئی ہے. رپورٹ کے مطابق 52 سالہ کرنل اھوفا ٹومر کو حیفا میں "رامبام” اسپتال میں انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں رکھا گیا تھا تاہم وہ جانبر نہ ہوسکی اور پیر کے روز انتقال کر گئی. رپورٹ کے مطابق زخمی ہونے والے کئی دیگر اسرائیلی فوجی اور ، پولیس اہلکار اور طلبہ کی حالت بدستور تشویشناک ہے. ریڈیو رپورٹ کے مطابق حیفا پولیس چیف کا 90 فیصد جسم آگ میں جل گیا تھا جس پر اس کے علاج اور صحت کی بحالی کے لیے سرتوڑ کوششیں کی گئیں تاہم وہ جاں بر نہ ہوئی اور پیر کے روز ہلاک ہو گئی. خیال رہے کہ نامعلوم وجووہات کی بنا پر حیفا شہر میں جمعرات کے روز بھڑکنے والی آگ میں پچاس لاکھ کے قریب درخت جل گئے تھے جبکہ اسرائیل کو آتش زدگی سے 45 کروڑ ڈالر سے زائد کا نقصان بھی اٹھانا پڑا ہے.

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.